بزنس کرو
بیٹھے بیٹھے

JazzCash

بزنس ایپ

کے ساتھ

آپ چھوٹے کاروبار کے مالک ہوں یا کارپوریشن مینیجر، JazzCash بزنس ایپ آپ کو موثر فنانشل اور بزنس مینجمنٹ کے لیے جدید ترین ٹولز فراہم کرتی ہے

کاروبار کرو
بیٹھے بیٹھے
نئے انداز کے ساتھ

JazzCash

بزنس ایپ

آپ چھوٹے کاروبار کے مالک ہوں یا کارپوریشن مینیجر، JazzCash بزنس ایپ آپ کو موثر فنانشل اور بزنس مینجمنٹ کے لیے جدید ترین ٹولز فراہم کرتی ہے۔

اکاؤنٹ کی خصوصیات

آسان اور تیزترین اکاؤنٹ رجسٹریشن

فنانشل مینجمنٹ ہوئی اب انتہائی آسان۔ اپنا کاروباری اکاؤنٹ آج ہی رجسٹر کروائیں جس کے لیے کچھ بنیادی ذاتی اور کاروباری معلومات درکار ہوں گی۔

اپنے صارفین کو پروموشنل ایس ایم ایس کیمپین بھیجیں

JazzCash بزنس ایپ پر ہمارے SMS مارکیٹنگ فیچر کے ذریعے اپنے صارفین کو اپنی ڈسکاؤنٹس ، نئی پروڈکٹس اور آفرز کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔

QR پیمنٹس بروقت اور آسانی سے کریں

اپنے صارفین سے ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے ایک معیاری QR کوڈ اور Till نمبر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہی نہیں بلکہ آپ آسانی سے ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے بر وقت کسی بھی رقم کے لیے ایک QR کوڈ تیار کر سکتے ہیں اور اسے اپنے صارفین کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

فوری قرض کا حصول

10,000روپے تک کا فوری قر ضہ حاصل کریں۔ ، لون ہسٹری کو ٹریک کریں اور آسانی سے اپنی ادائیگیوں کو منظم کریں۔ صارفین سے مزید QR پیمنٹس حاصل کر کے اپنے لون لمٹ میں اضافہ کریں۔

*یہ سروس فی الحال صرف منتخب کردہ مارچنٹس کے لیے دستیاب ہے۔

فوری قرض کی رقم حاصل ہونے پر مارچنٹس سے ہفتہ وار فیس وصول کی جائے گی۔
فوری قرض کی واپسی کے دوران، اگر مارچنٹ جزوی رقم ادا کرنے کا انتخاب کرتا ہے، تو ہفتہ وار فیس صرف ذیل کے فیس شیڈول کے مطابق بقایا رقم پر لاگو ہوگی۔

بزنس ڈیبٹ کارڈ

اپنے بزنس ڈیبٹ کارڈ کو چند ٹیپس میں آرڈر کرکے منظم کریں۔

ڈیجیٹل انوائسز بھیجیں

اپنے صارفین کو حسب ضرورت انوائسزبھیج کر ان سے ادائیگی حاصل کریں

ٹرانزیکشن کے ریکارڈ اور سٹیٹمنٹ

اپنے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کی بروقت ٹرانزیکشنز سے فائدہ اٹھائیں ۔اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری اور اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ کو آسانی سے ٹریک کریں۔

آسان اور تیزترین اکاؤنٹ رجسٹریشن

فنانشل مینجمنٹ ہوئی اب انتہائی آسان۔ اپنا کاروباری اکاؤنٹ آج ہی رجسٹر کروائیں جس کے لیے کچھ بنیادی ذاتی اور کاروباری معلومات درکار ہوں گی۔

اپنے صارفین کو پروموشنل SMS مہمات بھیجیں۔

JazzCash بزنس ایپ پر ہمارے SMS مارکیٹنگ فیچر کے ذریعے اپنے صارفین کو اپنی ڈسکاؤنٹس ، نئی پروڈکٹس اور آفرز کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔

QR پیمنٹس بروقت اور آسانی سے کریں

اپنے صارفین سے ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے ایک معیاری QR کوڈ اور Till نمبر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہی نہیں بلکہ آپ آسانی سے ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے بر وقت کسی بھی رقم کے لیے ایک QR کوڈ تیار کر سکتے ہیں اور اسے اپنے صارفین کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

فوری قرض کا حصول

10,000روپے تک کا فوری قر ضہ حاصل کریں۔ ، لون ہسٹری کو ٹریک کریں اور آسانی سے اپنی ادائیگیوں کو منظم کریں۔ صارفین سے مزید QR پیمنٹس حاصل کر کے اپنے لون لمٹ میں اضافہ کریں۔

*یہ سروس فی الحال صرف منتخب کردہ مارچنٹس کے لیے دستیاب ہے۔

فوری قرض کی رقم حاصل ہونے پر مارچنٹس سے ہفتہ وار فیس وصول کی جائے گی۔
فوری قرض کی واپسی کے دوران، اگر مارچنٹ جزوی رقم ادا کرنے کا انتخاب کرتا ہے، تو ہفتہ وار فیس صرف ذیل کے فیس شیڈول کے مطابق بقایا رقم پر لاگو ہوگی۔

بزنس ڈیبٹ کارڈ

اپنے بزنس ڈیبٹ کارڈ کو چند ٹیپس میں آرڈر کرکے منظم کریں۔

ڈیجیٹل انوائسز بھیجیں

اپنے صارفین کو حسب ضرورت انوائسزبھیج کر ان سے ادائیگی حاصل کریں

ٹرانزیکشن کے ریکارڈ اور سٹیٹمنٹ

اپنے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کی بروقت ٹرانزیکشنز سے فائدہ اٹھائیں ۔اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری اور اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ کو آسانی سے ٹریک کریں۔

اکاؤنٹ کی قسم ماہانہ کریڈٹ/ڈیبٹ زیادہ سے زیادہ رقم رجسٹریشن کا طریقہ کار
بیسیک بزنس 50,000 50,000 JazzCashبزنس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اکاؤنٹ رجسٹریشن کے لئے دی جانے والی ہدایات پر عمل کریں۔
پروفیشنل بزنس 500,000 500,000 قریبی ریٹیلر وزٹ کریں
پیمنٹ ایکسیپٹینس سروسز بزنس ڈیبٹ کارڈ
QR/Till ادائیگی وصول کرنے پر معیاری MDR: 1%
دیگر چینلز کے ذریعے قبولیت پر معیاری MDR یعنی IBFT: 2%
ویب پورٹل کے ذریعے آرڈر کریں: 1 روپے
جاز کیش بزنس ایپ کے ذریعے آرڈر کریں: 1 روپے
ایم ایم بی ایل برانچ پر جائیں اور فوری کارڈ مفت آرڈر کریں۔
اے ٹی ایم سے کیش نکالنا: ایک ماہ میں 50,000 روپے تک مفت، اس کے بعد کی ٹرانزیکشنز پر 20 روپے فی ٹرانزیکشن چارج کیا جائے گا۔
کسی دوسرے بینک اکاؤنٹ میں IBFT: اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق مفت

اگر مرچنٹ کے آن بورڈنگ کے وقت بات چیت اور اتفاق کیا گیا ہو تو چارجز مختلف ہو سکتے ہیں۔ تمام چارجز قابل اطلاق ٹیکسوں پر مشتمل ہیں۔

بزنس اکاؤنٹ کے چارجز کے مکمل شیڈول کے لیے یہاں کلک کریں۔

ٹیلی نار نیٹ ورک پر بزنس اکاؤنٹ کے صارفین صرف اے ٹی ایم سے کیش نکال سکتے ہیں۔ اپنا ڈیبٹ کارڈ ابھی آرڈر کریں۔

رابطے میں رہیں