رقم بھیجیں

CNIC پر رقم بھیجیں

درست CNIC والا کوئی بھی شخص پاکستان بھر میں کسی بھی JazzCash ایجنٹ کے ذریعے فوری طور پر رقم بھیج سکتا ہے یا وصول کر سکتا ہے۔ اس ٹرانزیکشن کے لیے Jazz نمبر کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ درحقیقت، اس ٹرانزیکشن کے لیے تو موبائل فون کا  بھی  ہوناضروری نہیں ہے۔

اب ہمارے بائیو میٹرک تصدیق شدہ رقم  ٹرانسفرکے ساتھ، ایک صارف  25,000 روپے تک کی رقم بھیج یا وصول کر سکتا ہے۔

بائیو میٹرک کے ذریعے رقم بھیجنے یا وصول کرنے کے لیے، صارف کے فنگر پرنٹ لیے جاتے ہیں۔ اگر فنگر پرنٹس CNIC سے مماثلت نہیں رکھتےہیں تو رقم ٹرانسفر نہیں کی جائے گی۔ یہی عمل رقم ٹرانسفر کرنے کو مزید محفوظ بناتا ہے

سادہ اور آسان طریقہ کار

 رقم بھیجنے کے لیے: بھیجنے والے کو مطلوبہ رقم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات JazzCash ایجنٹ کو دینا ہوں گی

JazzCash ایجنٹ بائیو میٹرک ڈیوائس پر فنگر پرنٹ لےگا

بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کا موبائل فون نمبر فراہم کرے

وصول کنندہ کا درست CNIC نمبر فراہم کرے

صارف اپنا درست CNIC نمبر فراہم کرے

کامیاب ٹرانسیکشن پر ، رقم بھیجنے اور وصول کرنے والے کو تصدیقی ایس ایم ایس آئے گا

 رقم وصول کرنے کے لیے: وصول کنندہ JazzCash ایجنٹ کو درج ذیل دستاویزات فراہم کرے گا

کامیاب ٹرانزیکشن پر، تصدیقی SMS بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کو بھیجا جائے گا

JazzCash ایجنٹ بائیو میٹرک ڈیوائس پر فنگر پرنٹ لے گا

وصول کنندہ اپنا موبائل نمبر دے گا

وصول کنندہ JazzCash ایجنٹ کو تصدیقی SMS میں موصول ہونے والی ٹرانزیکشن ID فراہم کرےگا

*اہم نوٹ

کسی بھی قسم کی رقم بھیجنے یا وصول کرنے کے لئے ہونے والی ٹرانزیکشن ایسے CNIC پر نہیں کی جائیں گی جن کی معیاد ختم ہو چکی ہو

Jazz کسٹمر قریب ترین بائیو میٹرک JazzCash ایجنٹ کو لوکیٹ کرنے کے لیے B لکھ کر 2179 پر بھیجیں۔کسی بھی قسم کی مدد کے لیے براہ ِکرم (اگر آپ Jazz سبسکرائبر ہیں) ہماری ہیلپ لائن 4444 (اگر آپ Jazz سبسکرائبر نہیں ہیں) تو 444-124-111-021پر کال کریں

سروس چارجز:

ٹرانزیکشن سلیب(روپے) ٹوٹل فیس(روپے)
1 – 1,000 60
1,001 – 2,500 120
2,501 – 4,000 180
4,001 – 6,000 240
6,001 – 8,000 300
8,001 – 10,000 350
10,001 – 13,000 400
13,001 – 15,000 450
15,001 – 20,000 600
20,001 – 25,000 750