یہ سلوشن بنیادی طور پر کمپنیوں کو اس قابل بناتا ہے کہ و ہ دو چینلز یعنی موبائل والیٹس اور پورے ملک میں پھیلے JazzCash آؤٹ لیٹس کے وسیع نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین سے پیمنٹس وصول کر سکیں۔کمپنیوں کے ساتھ JazzCash کلیکشن سلوشن فراہم کرتا ہے:
- پیمنٹس کی وصولی کا ایک مؤثر طریقہ کار
- فنڈز کا تحفظ
- کمپنیوں کے لیے وسیع تر رسائی
- براہ راست کمپنیوں کے اکاؤنٹ میں پیمنٹس کی وصولی
- کلائنٹ کی ضروریات کے مطابق ٹرانزیکشن کی رپورٹنگ
- پوسٹ بینکنگ اوقات اور عوامی تعطیلات سمیت دن کے کسی بھی وقت پیمنٹس کی وصولی