ٹرانزیکشن ریوارڈ آفر

آفر:

JazzCash بزنس ایپ پر 3 یا اس سے زیادہ فنانشل ٹرانزیکشن کریں اور 50 روپے کیش بیک حاصل کریں

آفر کی تاریخ:

یکم جنوری - 31 جنوری، 2022

شرائط و ضوابط:

  • مارچنٹس کو 50 روپے کیش بیک ملیں گے جب وہ اپنی نئی JazzCash بزنس ایپ سے 3 یا اس سے زیادہ فنانشل ٹرانزیکشنز یعنی بل کی ادائیگی، رقم ٹرانسفراورموبائل لوڈ وغیرکریں گے
  • USSD (#800*)کے ذریعے کی گئی ٹرانزیکشنز اس آفر کے اہل نہیں ہوں گی
  • منافع 31 دسمبر 2021 کے بعد 10 کاروباری دنوں کے اندر پوسٹ کیا جائے گا
  • دورانِ آفر فی کاروباری اکاؤنٹ حاصل کیا جانے والا زیادہ سے زیادہ منافع 50روپے ہے
  • یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے JazzCash پیشگی اطلاع کے بغیر کسی بھی وقت آفر واپس لینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے
  • JazzCash/MMBL پیشگی اطلاع کے بغیر کسی بھی وقت آفر/کیمپین کے کسی بھی شرائط و ضوابط کو واپس لینے اور/اس میں ردوبدل کرنے کا اپنا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے

خود رجسٹرڈ مرچنٹس کے والیوم پر مبنی دسمبرآفر

آفرز:

صارفین کی طرف سے QR/Till ID کے ذریعے قبول کردہ 25,000 روپے کی ہرادائیگی پر 100 روپے کیش بیک حاصل کر یں

آفر کی تاریخ:

یکم تا 31 جنوری 2022

کوڈ کے ذریعے قبول کردہ کل رقم QR

منافع(روپے)

50,000

100

100,000

200

150,000

300

200,000

400

250,000

500

300,000

600

350,000

700

400,000

800

450,000

900

500,000

1000

شرائط و ضوابط:

  • منتخب کردہ مارچنٹ جنہوں نے آفر کا SMS موصول کیا ہے وہ مندرجہ بالا سلیب کے مطابق QR/Till ID کے ذریعے قبول کردہ 25,000 روپے کی ہرادائیگی پر 100 روپے کیش بیک حاصل کر سکتے ہیں
  • مثال کے طور پر، مہینے کے آخر میں، ایک مارچنٹ جس صارفین کی QR ادائیگیوں کی مدمیں 25,000 روپے وصول ہوں گےوہ 100 روپےکیش بیک حاصل کرے گا اگر یہی ویلیو 50,000 روپے تک پہنچ جائے تو وہ مارچنٹ 200 روپے یا اِسی طرح کیش بیک حاصل کرے گا
  • کیش بیک صرف مارچنٹ کے JazzCash QR/Till ID کے ذریعے قبول کردہ ادائیگیوں پر لاگو ہو گا
  • کیش بیک 31 دسمبر 2021 کے بعد 10 کاروباری دنوں کے اندر مرچنٹس اکاؤنٹ میں پوسٹ کر دیا جائے گا
  • یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے JazzCash پیشگی اطلاع کے بغیر کسی بھی وقت آفر واپس لینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے
  • JazzCash/MMBL پیشگی اطلاع کے بغیر کسی بھی وقت آفر/کیمپین کے کسی بھی شرائط و ضوابط کو واپس لینے اور/اس میں ردوبدل کرنے کا اپنا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے