درست CNIC والا کوئی بھی شخص پاکستان بھر میں موجود کسی بھی JazzCash ایجنٹ کے ذریعے موبائل اکاؤنٹ سے فوری طور پر رقم بھیج سکتا ہے ۔ اس ٹرانزیکشن کے لیے Jazz نمبر کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ درحقیقت، اس ٹرانزیکشن کے لیے تو موبائل فون کا بھی ہوناضروری نہیں ہے۔
سادہ اور آسان طریقہ کار
رقم بھیجنے کے لیے: موبائل اکاؤنٹ سےرقم بھیجنے کے لیے، بھیجنے والے کو مطلوبہ رقم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات JazzCash ایجنٹ کو دینا ہوں گی
JazzCash ایجنٹ بائیو میٹرک ڈیوائس پر فنگر پرنٹ لےگا
بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کا موبائل فون نمبر فراہم کرے
وصول کنندہ کا درست موبائل اکاؤنٹ نمبر اور CNIC نمبر فراہم کرے
صارف اپنا درست CNIC نمبر فراہم کرے
کامیاب ٹرانزیکشن پر، تصدیقی SMS بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کو بھیجا جائے گا
سروس چارجز
اس سروس کے کوئی چارجز نہیں ہیں
Service Charges:
Money Transfer – CNIC to JazzCash Mobile Account | |
Transaction Slabs (PKR) | Total Fee (PKR) |
1 – 1,000 | 35.00 |
1,001 – 2,500 | 70.00 |
2,501 – 4,000 | 105.00 |
4,001 – 6,000 | 140.00 |
6,001 – 8,000 | 175.00 |
8,001 – 10,000 | 210.00 |
10,001 – 13,000 | 245.00 |
13,001 – 15,000 | 280.00 |
15,001 – 20,000 | 300.00 |
20,001 – 25,000 | 330.00 |
25,001 – 30,000 | 360.00 |
30,001 – 40,000 | 390.00 |
40,001 – 50,000 | 420.00 |