کارپوریٹ

کارپوریٹ ڈسبرسمنٹ سلوشنس

JazzCash کے کارپوریٹ سلوشنز کی ٹیم ایک محنتی ٹیم ہے جو فنانشل ٹرانزیکشن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر آرگنائزیشنز کو فنڈز کی ادائیگی اور پیمنٹ کلیکشن سے متعلق ان کی مرضی کے مطابق سلوشنز فراہم کرتی ہے۔
تمام آرگنائزیشنز کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سلوشنز کو ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں ۔ کارپوریٹ سیگمنٹ سلوشن کے تحت کی جانے والی پیشکش میں شامل ہیں :

ڈسبرسمنٹ سلوشن :

یہ سلوشن کمپنیوں کو ملک بھر میں پھیلی ہوئی آرگنائزیشنز سے فائدہ حاصل کرنے والوں کو فنڈز کی ادائیگی کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ادائیگی کا یہ عمل کچھ اس طرح ہے:

  • کم قیمت
  • فوری طور پر
  • محفوظ
  • کلائنٹ کی ضروریات کے مطابق رپورٹنگ کی فراہمی

فنڈز کی تقسیم کے لیے دستیاب چینلز مندرجہ ذیل ہیں جو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیے جاسکتے ہیں

  • کاؤنٹر پر
  • موبائل والٹ
  • کارڈ پر مبنی

ہماری ٹیم تنخواہ کی ادائیگی، ایمرجنسی ایڈ کی ادائیگی، سماجی اسکیم سے متعلق ادائیگی جیسے کہ انکم سپورٹ پروگرام، مائیکرو لون کی تقسیم وغیرہ کے لیے آرگنائزیشنز کو حسب ضرورت سلوشنزفراہم کر سکتی ہے۔

رابطہ کریں

Get In Touch رابطہ کریں
Sending