ڈیجیٹل ادائیگیاں

انٹر نیٹ بل پیمنٹ (بلز کی ادائیگی) :

:ہمارے پارٹنرز

ادائیگی کا طریقہ

صارف # 786 * ڈائل کرتا ہے

صارف #2 کو منتخب کرتا ہے۔ بل اداکیجئے

صارف #5 کا انتخاب کرتا ہے۔ انٹرنیٹ

صارف متعلقہ انٹرنیٹ سروس PTCL EVO پوسٹ پیڈ، PTCL EVO پری پیڈ، وائی ٹرائب، ورلڈ کال، کیوبی،

صارف اپناصارف نمبر درج کرتا ہے

کل ادا کی جانے والی رقم/بل سکرین پر آ جائے گا

صارف درج ذیل میں سے انتخاب کر سکتا ہے ا) جزوی ادائیگی ب) مکمل ادائیگی

ادا کی جانی والی رقم درج کریں

تصدیق کے بعد صارف کو تصدیقی پیغام موصول ہوگا

MPIN پاپ اپ سکرین پر آئے گا

JazzCash ایپ میں سائن ان کریں

مین مینو سے پے بلز کو منتخب کریں

ٹاپ بار سے انٹرنیٹ منتخب کریں

متعلقہ انٹرنیٹ سروس منتخب کریں

اپناصارف نمبر درج کریں

ادا کی جانی والی رقم درج کریں

سکرین پر MPINپاپ اپ آئے گا

تصدیق کے بعد صارف کو تصدیقی پیغام موصول ہوگا

قریب ترین JazzCash ریٹیلر کے پاس جائیں

ریٹیلر کو بل نمبر، فون نمبر اور بل کی رقم دیں

ریٹیلر اپنے JazzCash ڈیوائس پر بل کی فوری ادائیگی کرے گا

آپ کو ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا

*نوٹ: اپنے قریب ترین JazzCash ریٹیلر کو تلاش کرنے کے لیے، “M” لکھ کر 2179 پر بھیجیں۔

*نوٹ: اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے، بل کی رقم پر کوئی اضافی چارجز لاگو نہیں ہوتے ۔