موبائل اکاؤنٹ

جی ایس ایم بنڈلز ایکٹیویشن

اب JazzCash دیتا ہےآپ کو JazzCash کے ذریعے ہر بنڈل کی خریداری پر مفت GB 1ڈیٹا حاصل کرنے کا موقع ۔ بس #3*786* ڈائل کریں اور وہ Jazz بنڈل منتخب کریں جسے آپ خریدنا چاہتے ہیں۔ کامیاب بنڈل کی خریداری پر ہر صارف کو 7 دن کے لئے معیاری بنڈل پیکج کے اوپر اضافی GB 1ڈیٹا بالکل مفت دیا جائے گا۔ یہ آفر JazzCash کے ذریعے ایکٹیویٹ ہونے والے ہر قسم کے بنڈلز کے لیے دستیاب ہے۔

عمل

مرحلہ نمبر 3

کوئی بھی Jazz / Warid نمبر درج کریں

مرحلہ نمبر 2

بنڈل منتخب کریں: a. ڈیٹا آنلی آفرز b. آل ان ون آفرز c.جاز سپر ڈوپر کارڈ

مرحلہ نمبر 1

ڈائل #3*786*

مرحلہ نمبر 6

GB 1مفت ڈیٹا اُ سی وقت پوسٹ کیا جائے گا اور جس نمبر پر بنڈل سبسکرائب کیا گیا ہے اس پر ن

مرحلہ نمبر 5

وصول کنندہ کو بنڈل کی تفصیلات کے بارے میں 8558 اور Jazz کی جانب سے نوٹیفکیشن موصول ہو گا

مرحلہ نمبر 4

ٹرانزیکشن کی سمری اور اپنا 4 ہندسوں کا MPIN درج کرکے ٹرانزیکشن کی تصدیق کریں

  1. تمام JazzCash صارفین اپنے یا کسی دوسرے نمبر کے لیے اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
  2. تمام بنڈل صرف پری پیڈ کے لیے دستیاب ہیں
  3. مفت GB1ڈیٹا صرف اس نمبر پر دیا جائے گا جس کے لیے اصل بنڈل سبسکرائب کیا گیا ہے۔ متعدد سبسکرپشنز کی صورت میں GB 1ڈیٹا فری بنڈل اوور رائٹ ہو جائے گا